اتحاد بین المسلمین اسرائیل کی نابودی کا باعث
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰ Asia/Tehran
اسلام اور عقل کا تقاضہ ہے کہ متحد ہواجائے اور اگر آج سب مسلمان متحد ہو جائیں تو اسرائیل کہ جس کا پشت پناہ امریکہ ہے نابود ہو جائے گا۔
رہبر کبیرانقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کے فرمان سے اقتباس
28 دسمبر 1981
بشکریہ: ولایت میڈیا