Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۱ Asia/Tehran

ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات میں بیان

یمن پر سعودی حملے کے 1400 دن پورے ہونے والے ہیں جس میں یقینی اعداد و شمار کے مطابق آج تک شہید ہونے والے بچّوں کی تعداد 3500 سے زائد اور شہید ہونے والی خواتین کی تعداد 2200 سے زائد ہے۔ ظالم کا تو کام ہی ظلم ہے، لیکن وہ لوگ جو انسانیت کا دعویٰ رکھتے ہیں، وہ کیا کر رہے ہیں؟

ٹیگس