-
حضرت فاطمه زہرا (س) کی شب شہادت کی مناسبت سے رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزاداری /4
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۲فوٹو گیلری
-
فضائیہ کے افسران اور جوانوں سے خطاب
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ مردہ باد کا مطلب ٹرمپ مردہ باد ہے، امریکی عوام نہیں، رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکا کو شرپسندی کا مظہر قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ امریکا جب تک خباثت اور رذالت جاری رکھےگا ایرانی عوام بھی امریکا مردہ باد کا نعرہ لگاتے رہیں گے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حسینیه امام خمینی(ره) میں حضرت فاطمه (س) کی شہادت کی مناسبت سے تیسری مجلس
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰فوٹو گیلری
-
رہبرانقلاب اسلامی کی شرکت سےحضرت فاطمه زہرا (س) کی شهادت کی مناسبت سےدوسری مجلس
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۵فوٹو گیلری
-
رہبرانقلاب اسلامی نے مجرموں کی ایک بڑی تعداد کی سزائیں معاف کردیں
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جیلوں میں مختلف مقدمات کے تحت قید مجرموں کی ایک بڑی تعداد کی سزا معاف یا ان کی سزا میں تخفیف پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے حضرت فاطمه زہرا(س) کی عزاداری
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۰فوٹو گیلری
-
انقلاب کا معجزہ | Farsi Sub Urdu
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۳ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ: اگر کسی کو (حسن باقری کا) پتہ ہو وہ یہ جانتا ہوگا کہ یہ جوان، بیس اور کچھ سالوں کا یہ جوان، جنگ کا اسٹرٹیجسٹ ہے۔ کب؟ سنہ1982 میں۔ جنگ میں داخل کب ہوا؟ سنہ 1980 میں۔ ایک معمولی سے سپاہی سے لے کر ایک عسکری اسٹرٹیجسٹ کا سفر 20 سے 25 سالوں کا سفر ہوتا ہے۔ (لیکن) اِس جوان نے صرف دو سالوں میں یہ سفر طے کیا ہے۔"
-
انقلاب کا تہوار | Farsi Sub Urdu
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶دشمن چاہتا ہے کہ 22 بہمن (یعنی یومِ انقلاب) بھُلا دیا جائے۔ آپ 22 بہمن کو حد درجہ عظمت کے ساتھ منائیں۔
-
رہبر انقلاب بانی اور شہدائے انقلاب کے مزارات پر ۔ تصاویر
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۴عشرۂ فجر کی آمد آمد ہے۔اس موقع رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حسب سابق امسال بھی آج بدھ کی صبح بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) اور شہدائے گراںقدر کے مزارات پر جاکر فاتحہ خوانی کی۔