-
میدان عمل میں عوام کی موجودگي قومی سلامتی کی ضامن ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے انتخابی عمل سمیت مختلف میدانوں میں عوام کی مشارکت کو فیصلہ کن قرار دیا ہے۔
-
قرآنی مہمانوں نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی ۔ تصاویر
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۶تہران میں منعقد ہونے والے چونتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شریک ہوئے مہمانوں نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ان قرآنی مقابلوں میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے نوجوان، جوان، خواتین اور نابینا افراد نے حصہ لیا۔
-
عالم کفر اسلامی تشخص مٹانا چاہتا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۷رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ دنیائے کفر، اسلامی تشخص کو ختم کرنا چاہتی ہے
-
طبس ، باطل پر حق کی چوٹ !
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۹ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے جمعہ کے خطبے سے خطاب سے اقتباس 02مئی،1980 دورانیہ:02:18
-
یوم بعثت و نبوت کے موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸تہران:27 رجب عید بعثت و نبوت کی عظیم اور بابرکت مناسبت پر ’’حسینیہ امام خمینی رہ‘‘ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے سیاسی و فوجی حکام، عالم اسلام کے سفراء، شہدا کے اہل خانہ اور فلم انڈسٹری کی معروف شخصیات نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
اعلی حکام اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے امریکا اور صیہونیوں کی مخالفت کی وجہ، اسلام ہے لیکن سب کو یہ جان لینا چاہئے کہ جس نے بھی ایرانی عوام کے خلاف دست درازی کی کوشش کی خود اسی کو نقصان اٹھانا پڑے گا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: امريکہ اور اسرائيل، ايران کے خلاف سازشوں میں مصروف
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۳عید مبعث کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی حکام اور اسلامی ممالک کے سفیروں نے ملاقات کی۔
-
امام موسی کاظمؑ کی مجاہدانہ و انقلابی زندگی !
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۴ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے خطبہ جمعہ سے اقتباس 12 اپریل، 1985 دورانیہ: 02:31
-
وسیع، پرامن اور صحت مند انتخابات کرائے جائیں : رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۹رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کو مسلح افواج کی چارگانہ فورسز کے یونٹوں اور کمانڈروں سے ملاقات میں دشمن کے مقابلے میں ڈٹ جانے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے آنے والے انتخابات کے بارے میں بھی اہم ارشادات فرمائے۔ آپ نے فرمایا کہ نظام اسلامی کو محفوظ رکھنا نہایت تقدیر ساز ہے۔
-
کمانڈروں کی سپریم کمانڈر سے ملاقات ۔ تصاویر
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷گزشتہ روز یعنی ۲۹ فروردین (ایرانی سال کا پہلا مہینہ) ایران میں ’’یوم مسلح افواج‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔اسی مناسبت پر آج مسلح افواج کے سپریم کمانڈر رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اپنے کمانڈروں سے ملاقات کی۔