-
فوجی کمانڈروں اور اعلی فوجی افسران کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکا اور دیگر دشمن طاقتوں کے مقابلے میں استقامت و پائیداری میں ایرانی عوام کی کامیابی پر ایک بار پھر تاکید کی ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی سے فوج کے اعلی کمانڈروں اور افسروں کی ملاقات (مختصر خبر)
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۷رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے اعلی کمانڈروں اور افسروں سے ملاقات میں فرمایا کہ آج ایران میں اقتصادی استحکام ملک کے لئے اہم کلیدی ہدف اور ترجیح ہے
-
ایران نا امن خطے میں پر امن ملک !
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۷ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کا خطے کے دیگرممالک سے ایران کا تقابل 20مارچ،2017 دورانیہ: 01:15
-
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سےسیلاب متاثرین کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۴رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے اسلامی جمہوریہ ایران کے مشرقی و مغربی آذربائیجان، اردبیل اور کردستان صوبوں میں بارش اور سیلاب کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں امداد بہم پہنچائیں۔
-
جوانوں پر ثقافتی یلغار کے اثرات ( دوسرا حصہ )
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۱تحریر: نوید حیدر تقوی
-
دشمنوں کی سازش کو ناکام بنانے پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۷سحر نیوز
-
شام پر حملہ امریکہ کی اسٹریٹیجک غلطی ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شام پر امریکی حملے کو اسٹریٹیجک غلطی قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ یورپ نے تکفیریوں کی تقویت کرکے جو غلطی کی ہے امریکہ داعش کی حمایت کرکے اسی غلطی کا اعادہ کر رہا ہے۔
-
ولی امرالمسلمین کی جانب سے ولادت امام علی (ع) اور ولادت امام تقی (ع) پر مبارک باد !
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۹ولی امرالمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظ اللہ ) کی جانب سے ولادت امام علی (ع) اور ولادت امام تقی (ع) پر مبارک باد اور رجب کی برکتیں سمیٹنے کی تاکید - دورانیہ: 02:01
-
ایران: مشہد مقدس میں رہبر انقلاب اسلامی کا عظیم خطاب
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مذہبی امور اور انقلابی اقدار کی ایرانی عوام کی مکمل پابندی اور شاندار وفاداری کی تعریف کرتے ہوئے اس کو ایرانی عوام کے اتحاد کا مظہر قرار دیا-
-
اگر آج امام خمینی (رح) ہوتے ۔۔۔۔ !
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۴ولی امرالمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظ اللہ ) کی ایک کمسن بچے سے دلچسپ گفتگو