-
سوگ زہرا (ع)/ پہلی مجلس ۔ تصاویر
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۵فوٹو گیلری
-
ایران میں دختر رسول(ص) کی شہادت کی مناسبت سےعزاداری
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۲دختر رسول(ص) حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی اور پارلیمنٹ اور عدلیہ کے سربراہوں کی شرکت سے تہران میں پیر کی رات حسینیہ امام خمینی میں مجلس عزا کا انعقاد ہوا۔
-
کفر و نفاق کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کفر و نفاق کے خلاف جدوجہد کے لئے اہلبیت اطہار علیھم السلام کی پیروی کئے جانے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
عالمی فلسطين كانفرنس - تصاویر -2
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۹دارالحكومت تہران ميں آج منگل كے روز چھٹی بين الاقوامی فلسطين كانفرنس کا انعقاد ہوا- رہبر انقلاب اسلامی نے غیر ملکی وفود سے نزدیک سے ملاقات کی
-
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے میلکم ایکس کی قدردانی
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۴رہبر انقلاب اسلامی نے امریکہ میں نسلی امتیاز کے خلاف جدوجہد کرنے والے مسلمان رہنما شہید میلکم ایکس کو خراج عقیدت پیش کیا ہے
-
فلسطین پر غاصبانہ قبضہ تاریخ کے ناپاک صفحات میں سے ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳رہبرانقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ فلسطین کے غمناک قصے اور اس پائیدار، صابر اور بردبار قوم کی اندوہناک مظلومیت سے، ہرحریت پسند، حق پرست اور انصاف پسند انسان کے دل کو سخت صدمہ پہنچتا ہے
-
رھبرانقلاب اسلامی:دنیا قابض صیہونیوں کی جارحیت کے خلاف
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹دنیا قابض صہونیوں کے انسانیت سوز اقدامات اور جارحیت کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہے
-
تہران ميں چھٹی بين الاقوامی فلسطين كانفرنس شروع
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۲دارالحكومت تہران ميں آج منگل كے روز چھٹی بين الاقوامی فلسطين كانفرنس رہبراسلامی انقلاب حضرت آيت اللہ العظمی سيد علی خامنہ ای كی شرکت سے شروع ہوئی۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی جانب سے ایران کی کشتی کی ٹیم کی قدردانی
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۱ایران کے شہر کرمانشاہ میں کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی شاندار کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی نے کشتی کی فیڈریشن کے حکام، کوچ اور قومی ٹیم کے چیمپیئن پہلوانوں کی قدردانی کی ہے۔
-
پیغمبر اکرمﷺ کا بچپن
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۵ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی زبانی (فلم "محمد رسول اللہ ﷺ" کی دلچسپ جھلکیوں کے ساتھ) 12مئی،2016