-
حماس کا قائد انقلاب اسلامی کے نام تہنیتی پیغام
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۵حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کو مبارکباد پیش کی اور فلسطینی قوم اور اسکی امنگوں کے تعلق سے انکے موقف کی قدردانی کی۔
-
قائد انقلاب اسلامی کے نام صدرِ پاکستان کا تہنیتی پیغام
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶پاکستان کے صدر عارف علوی نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے نام ایک پیغام میں انہیں اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
انقلاب زندہ ہے! ۔ پوسٹر
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک خطبۂ جمعہ کے دوران دشمنان اسلام کو متنبہ کرتے ہوئے فرمایا: حاج قاسم سلیمانی کی شہادت نے ساری دنیا کو یہ بتا دیا کہ انقلاب زندہ ہے۔ بعض لوگ یہ ظاہر کرنا چاہتے تھے کہ ایران میں (اسلامی) انقلاب کا خاتمہ ہو چکا ہے، مر چکا ہے، زوال پذیر ہو چکا ہے، مگر ان کی شہادت نے یہ ثابت کر دیا کہ انقلاب زندہ ہے۔ (رهبر انقلاب اسلامی / 17/01/2020)
-
فضائیہ کے کمانڈروں اور افسروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر معاملے پر پاکستان و ایران میں یکجہتی پائی جاتی ہے: ناظم الامور پاکستان
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱ایران میں تعینات پاکستان کے ناظم الامور نے کشمیر کے معاملے پر دونوں ممالک کے مابین پائی جانے والی یکجہتی کا ذکر کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیر کے معاملے پر بے رخی چھوڑ کر میدان میں آئیں۔
-
حضرت حمزہ کی عظیم شخصیت کو خراج عقیدت
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۲رہبرانقلاب اسلامی نے پیغمبر اسلام کے چچا اور سپاہ اسلام کے سردار حضرت حمزہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ معرفت و شناخت کی قوت اور عزم محکم جناب حمزہ کی دو ممتاز خصوصیات تھیں
-
ایران اسلامی میں عشرہ فجر کی تقریبات کا پہلا دن، اسکولوں میں گھنٹیاں بجائی گئیں
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی وطن واپسی اوراسلامی انقلاب کی کامیابی کی تینتالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ملک بھر میں دس روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے
-
عشره فجر کے آغاز سے قبل امام خمینی کے مرقد پر رہبرانقلاب اسلامی کی حاضری
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
اسلامی انقلاب کی تینتیسویں سالگرہ، قائد انقلاب کی بانی انقلاب اور شہدا کے مزار پر حاضری۔ تصاویر
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹رہبر انقلاب اسلامی نے عشرہ فجر کی آمد کے موقع پر امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
عشرہ فجر کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲رہبر انقلاب اسلامی نے عشرہ فجر کی آمد کے موقع پر حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر میں انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔