ایران میں تعینات ہندوستان کے نئے سفیر کی محمد جواد ظریف سے ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/news-i344771-ایران_میں_تعینات_ہندوستان_کے_نئے_سفیر_کی_محمد_جواد_ظریف_سے_ملاقات
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۶ Asia/Tehran
  • ایران میں تعینات  ہندوستان کے نئے سفیر کی محمد جواد ظریف سے ملاقات

فوٹو گیلری

ایران میں تعینات ہونے والے ہندوستان کے نئے سفیر گدام دار مندرا نے کل وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات کی اور اپنی تقرری کی دستاویزات انھیں پیش کئے۔