آیت اللہ رئیسی کی شہادت پر عمان کے سلطان کا تعزیتی پیغام
https://urdu.sahartv.ir/news/news-i433515-آیت_اللہ_رئیسی_کی_شہادت_پر_عمان_کے_سلطان_کا_تعزیتی_پیغام
عمان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ عمان کے سلطان "ہیثم بن طارق" نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کو تعزیت پیش کی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱ Asia/Tehran
  • آیت اللہ رئیسی کی شہادت پر عمان کے سلطان کا تعزیتی پیغام