ایران کے جنوب مغربی صوبۂ خوزستان کے علاقے آبادان کے لوگ اس صوبے کے فٹبال اسٹائل کو برازیلی اسٹائل قرار دیتے ہیں اور آبادان کو ایران کا برازیل کہتے ہیں۔