ایران کی قومی ٹرائل سائیکلنگ جمعہ 10 اکتوبر کو تہران کے بوستان آب وآتش میں منعقد ہوئی ۔ ٹرائل سائنیکلنگ (Trial cycling) میں سائیکل چلانے والے کو زمین پر پیر رکھے بغیر مختلف رکاوٹوں سے عبور کرنا ہوتا ہے۔