Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵ Asia/Tehran
  • ہندوستان کے پچاسی ماہی گیرگرفتار

ہندوستان اور پاکستان کی جانب سے ماہی گیروں کی گرفتاری اور پھر پوچھ گچھ کے بعد انھیں رہا کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

میری ٹائم سیکورٹی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر چودہ ہندوستانی کشتیاں قبضے میں لے کر 85 ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ہے۔ میری ٹائم سیکورٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہندوستانی ماہی گیروں کو سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا ہے اور انہیں ڈاکس پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔

ابھی چند روز قبل ہندوستان نے پاکستان کے کئی ماہی گیروں کو رہا کردیا تھا۔

ٹیگس