May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۹ Asia/Tehran
  • مسئلہ فلسطین و کشمیر کے حل پر تاکید

پاکستان نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل کے لئے متحرک ہو۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں مباحثے سے اپنے خطاب میں کہا کہ سلامتی کونسل مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل کے لئے متحرک ہو تاکہ انسانی قدروں کی مسلسل پامالی کا سلسلہ ختم ہو سکے۔

ملیحہ لودھی نے کہا کہ خواتین بھی تشدد سے محفوظ نہیں اور انہیں تشدد سے دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

ٹیگس