Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۳ Asia/Tehran
  • شہباز شریف: پاکستان نے ہمیشہ مشکل وقت مین افغانستان کا ساتھ دیا

پاکستان کے وزیر اعظم میان شہباز شریف نے اسلام آباد میں افغان پناہ گزینوں سے متعلق ایک اجلاس سے خطاب میں کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ مشکل وقت مین افغانستان کا ساتھ دیا ہے۔

سحرنیوز/پاکستان: انھوں نے کہا کہ ان کی حکومت نے پاکستان کے اندر دہشت گردی کے لئے افغان سرزمین کے استعمال کو روکنے کے لئے اعلی سطح پر مذاکرات کئے ہیں اس کے باوجود دہشت گردوں کی افغان سرحد سے دراندازی جاری ہے۔ 
انھوں نے افغانستان کی طالبان حکومت پرپاکستان کے خلاف جارحیت اور تکفیری دہشت گردوں کی پاکستان میں دراندازی میں مدد کا الزام لگایا۔ 

 

 

ٹیگس