Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۵ Asia/Tehran
  • پوتین کی رہائش گاہ پر حملہ، پاکستان کا سخت ردعمل

وزیراعظم پاکستان نے آج ایک پیغام میں روسی صدر کی رہائش گاہ پر حملے کی مذمت کی ہے۔

سحرنیوز/پاکستان: وزیراعظم پاکستان کے جاری کردہ بیان میں روس کے صدر پوتین اور اس ملک کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔

شہباز شریف نے  اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم کسی قسم کے بھی پرتشدد اقدامات اور ہر ایسی  کارروائی کو دوٹوک الفاظ میں مسترد کرتے ہیں جس سے سلامتی کو نقصان پہنچنے اور امن خطرے میں پڑنے کا اندیشہ ہو۔

ہمیں فالو کریں: 

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

ٹیگس