Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۳ Asia/Tehran
  •  شجر کاری مہم اور ایک ہزار ھیکٹر پردرخت لگانے کے پروجیکٹ کا افتتاح

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے مشرقی علاقے البرز میں شدید برفباری اور ٹھنڈی ہوا کے باوجود پارلیمنٹ کے اسپیکر، تہران کے میئر اور دوسرے اعلی حکام کی موجودگی میں شجر کاری مہم اور ایک ہزار ھیکٹر پر درخت لگانے کے پروجیکٹ کا افتتاح

ٹیگس