Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۶ Asia/Tehran
  •  ایران میں عید نوروز کے انڈے

فوٹو گیلری

ایران میں عید نوروز کی تیاری میں انڈے بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ ایرانی قوم عید نوروز کے موقع پر انڈوں کو مختلف قسم کی رنگوں سے مزین کرتے ہیں جبکہ چوراہوں اور پارکوں میں بڑے بڑے قسم کے مصنوعی انڈے بھی رکھے جاتے ہیں تا کہ لوگ انھیں دیکھ کر محظوظ ہوں۔

ٹیگس