عید نوروز کی خریداری کے دلکش مناظر
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۳۲ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
اسلامی جمہورہ ایران میں ان دنوں عید نورزو کی خریداری عروج پر ہے۔ بازاروں میں عورتوں ، مردوں اور بچوں کا رش ہے اور بازار آدھی رات تک کھلے ہیں ۔ لوگوں کی بھیڑ اور خریداروں کے ہجوم اور دکانوں کی سجاوٹ سے نوروز کی آمد کی خوشبو ہر طرف پھیل چکی ہے۔ اور ایرانی قوم بھر پور طریقے سے عید نوروز کی تیاریوں میں مصروف ہے۔