ایران کی جانب سے میانمار کے مسلمانوں کیلئے امدادی سامان کی تیسری کھیپ
Oct ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۳ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
ایران کی جانب سے انسانی ھمدردی کے تحت میانمار کے مسلمانوں کیلئے امدادی سامان کی تیسری کھیپ کا وزن 30 ٹن ہے جن میں ادویات اور صحت عامہ سے متعلق اشیاء شامل ہیں جسے بنگلہ دیش روانہ کیا جا رہا ہے۔.