Oct ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۲:۴۱ Asia/Tehran
  •  صدر مملکت کی 8 سالہ دفاع مقدس کے جانبازاور شہید کے اہلخانہ سے ملاقات

فوٹو گیلری

ایران کے صدرحجت الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے کل شہید مظفر کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور اسی طرح صدر مملکت نے 8 سالہ دفاع مقدس کے جانبازمرتضی رحمانی سے بھی ان کے گھر میں ملاقات کی۔

 

ٹیگس