Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۵ Asia/Tehran
  • تہران میں آٹوموبائل کی عالمی نمائش

فوٹو گیلری

ایران کے دارالحکومت تہران میں کل جرمنی،فرانس،چین،آسٹریا،ہندوستان،جنوبی کوریا،جاپان، ایران اور دوسرے ممالک کی گاڑی بنانے والی کمپنیوں کی شرکت سے گاڑی بنانے کی صنعت کی دوسری عالمی نمایشگاہ کا افتتاح ہوا۔

ٹیگس