تہران کے قرب و جوار میں واقع «وردیج » اور «واریش » گاوں کے دلکش مناظر
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۲:۴۰ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
ایران کے دارالحکومت تہران کے قرب و جوار میں واقع «وردیج » اور «واریش » گاوں اپنی دلکشی اور خاص جغرافیائی محل وقوع کی وجہ سے خاص اہمیت کے حامل ہیں۔ یہاں قدرت کے خوبصورت مناظر سے لوگ لطف اندوز ہوتے ہیں۔ یہاں کی آب و ہوا ہبہت ہی خشگوار ہے۔ بہترین اور سر سبز باغ اور بلند و بالا ٹیلے اور پہاڑی دروں نے اس کی قدرتی حسن کوچار چاند لگائے دیئے ہیں۔ یہاں تقریبا 450 گھرانے زندگی بسر کرتے ہیں۔