عراق کی بعثی حکومت کی جانب سے مسجد سلیمان پر میزائلی حملہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i307999-عراق_کی_بعثی_حکومت_کی_جانب_سے_مسجد_سلیمان_پر_میزائلی_حملہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۱ Asia/Tehran
  •   عراق کی بعثی حکومت کی جانب سے مسجد سلیمان پر میزائلی حملہ

فوٹو گیلری

4 دی 1362 ھجری شمسی کو عراق کی بعثی حکومت کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ جنگ میں بعثی فوج کی جانب سے مسجد سلیمان نامی شہر پر میزائلی حملے کے نتیجے میں 30 افراد شہید،92 زخمی اور 50 مکانات تباہ ہوئے۔