ایران میں اس طرح کی جاتی ہے پولیس کی قدر دانی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i309105-ایران_میں_اس_طرح_کی_جاتی_ہے_پولیس_کی_قدر_دانی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۳ Asia/Tehran
  • ایران میں اس طرح کی جاتی ہے پولیس کی قدر دانی

فوٹو گیلری

مشہد مقدس کے عوام نے شرپسند عناصر اور بلوائیوں کے خلاف عمدہ  کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور امن و امان برقرار کرنے پر منگل کے روز سکیورٹی فورسز کو پھول دیئے اور ان میں مٹھائیاں تقسیم کیں۔