تہران کی مرکزی نماز جمعہ
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۵ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ گذشتہ دنوں ایران کے بعض شہروں میں ہوئے ہنگاموں میں بڑے شیطان امریکا اور اسرائیل کی منصوبہ بندی تھی اور سعودی عرب نے پیسے خرچ کئے تھے۔
تہران کے خطیب جمعہ حجت الاسلام کاظم صدیقی نے نماز کے خطبوں میں اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ حالیہ فتنوں اور ہنگاموں میں منافقین کے دہشت گرد گروہ اور ایرانی عوام کے دشمنوں کا حقیقی چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا کہا کہ ایران کے عوام نے پوری ہوشیاری کے ساتھ خود کو ہنگامے کرنے والوں اور موقع پرستوں سے الگ کرلیا