فوٹو گیلری
شام کے شہر عفرین میں ترکی کی فوجی کارروائی شروع ہوئی جس میں 6 ہزار فوجی حصہ لے رہے ہیں۔ ترکی کی حکومت نے «پ.ک.ک»، «ک.ج.ک»، «پ.ی.د»، «ی.پ.گ» اور داعش کے خلاف یہ کارروائی کرنے کا دعوی کیا ہے ۔ شام کی حکومت نے ترکی کی کارروائی کو شام کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔