Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۳ Asia/Tehran
  • مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مراکز پر ایران  کے میزائل حملوں کی نئی لہر

 ابلاغیاتی ذرائع  نے مقبوضہ فلسطین بالخصوص تل ابیب  اور مقبوضہ بیت المقدس میں خطرے کے سائن  بج اٹھنے کی خبردی  ہے۔

سحرنیوز/ایران: اس رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج نے آباد کاروں کو فوری  طور پر پناہ گاہوں میں چلے جانے کی ہدایت دی ہے۔ 
 ابلاغیاتی ذرائع نے صیہونی مراکزپر ایران کے میزائل  حملوں کی ںئی لہر میں دس سے زائد میزائل فائر کئے جانے  کی خبردی ہے۔  
 رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے بن گورین ہوائی اڈے کے اطراف میں میزائل  گرے ہیں اور تل ابیب میں شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

 

ٹیگس