فوٹو گیلری
تائیوان میں ریکٹر اسکیل پرآنے والے 6۔4 شدت کے زلزلے نے جہاں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی اور سیکڑوں افراد ہلاک و زخمی ہوئے وہیں مارشل ہوٹل کی کئی منزلہ بلڈنگ کا نچلا حصہ زمین بوس ہوا اور اسی طرح بیو ٹی فل لائیو ہوٹل کی کئی منزلہ بلڈنگ ٹیڑھی ہو گئی۔