جمعرات کو تہران میں شام کے وزیر اوقاف اور ان کے ہمراہ وفد کے ارکان نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔