فوٹو گیلری
سمنو ایران کی ایک میٹھی ڈش ہے جو قدیم ترین روایتی ڈش بھی ہے۔ اور یہ ڈش ایران کے علاقے اسطلخ جان کی روایت ہے کہ عید نوروز سے پہلے یعنی نئے ھجری شمسی سال کے آغاز سے پہلے اسے اس ڈش کو بناتے ہیں۔ سمنو بنانے کے مقابلے بھی 24 اسفند کو اس علاقے میں ہوتے ہیں۔