فوٹو گیلری
کاخ گلستان یا گلستان محل 440 سال قبل آقا محمد خان قاجار کے زمانے میں تعمیر ہوا جو ایک قدیم ترین تاریخی عمارت ہے۔ نوروز کی تعطیلات کے موقع پر ایران بھر سے آنے والے لوگ دارالحکومت کےاس محل کو قریب سے دیکھتے ہیں۔