فوٹو گیلری
دارالحکومت تہران کے نوروز پارک میں رابطوں کے وزیرمحمدجواد آذری جهرمی کی موجودگی میں یوم جمھوری اسلامی کے موقع پر چوتھی قومی پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر قومی کھلاڑیوں خاص طور سے کیمیا علی زاده اور آرش میراسماعیلی کی قدردانی کی گئی۔