Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۵ Asia/Tehran
  • سٹنگ والی بال میں ایران کے ہاتھوں امریکہ کی شکست

فوٹو گیلری

ایران کی سٹنگ والی بال ٹیم نے عالمی والی بال چمپین شپ کے ابتدائی مرحلے کے میچ میں امریکہ کی ٹیم کو زبردست شکست دیکر اب تک کے میچوں میں بلا شکست رہنے کے بعد چمپین شپ کے فائنل راونڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ یہ مقابلے ایران کے شہر تبریز میں منعقد ہوئے۔

ٹیگس