کرمانشاہ میں زلزلہ متاثرین میں گھروں کی چابیاں تقسیم کرنے کی تقریب
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۹ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
ایران کے صوبے کرمانشاہ کے علاقے سرپل ذھاب میں آنے والے زلزلے کی تباہی کے بعد وہاں گھروں کی تعمیر کا سلسلہ شروع ہوا اور متاثرین کیلئے گھر بنائے گئے۔ سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل جعفری نے کل ایک تقریب کے دوران 27 گھروں کی چابیاں متاثرین زلزلہ میں تقسیم کئے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سپاہ کے نوجوانوں نے ریکارڈ توڑ کام کرتے ہوئے اس زلزلہ زدہ علاقے میں ایک ماہ کے دوران گھر تعمیر کئے۔