May ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۸ Asia/Tehran
  • مریوان میں گاران ڈیم

فوٹو گیلری

ایران کے صوبے کردستان کے علاقے مریوان سے 15 کیلو میٹر کے فاصلے پر سیروان دریا میں گاران نامی ڈیم ہے۔ اس ڈیم  کو بنانے کے کام کا آغاز 1381 ھجری شمسی میں ہوا اور 1392 میں یہ مکمل ہوا۔ یہ ڈیم 62 میٹر اونچا ہے اور اس میں 110 ملین میٹر مکعب پانی جمع کرنے کی گنجایش ہے۔۔ یہ ڈیم مریوان صوبے کے پینے کے پانی اور کھیتی باڑی کیلئے 10450 ایکڑ اراضی کو سیراب کرتا ہے۔ حالیہ ایک مہینے کی بارش کی وجہ سے اس ڈیم میں پانی کی سطح بہت حد تک بڑھ گئی ہے۔

ٹیگس