ٹرمپ کی جانب سے ایران کی توہین پر پارلیمنٹ میں امریکی پرچم نذر آتش
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۷ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
مجلس شورای اسلامی یعنی پارلیمنٹ کے عام اجلاس کے دوران امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کی توہین کرنے پر پارلیمنٹ کے نمائندوں نے سخت رد عمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اجلاس کے دوران امریکی پرچم اور جوہری معاہدے کو آگ لگا دی۔