سید حیدر کربلایی، تاجر عشق
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۱ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
حضرت آیت الله سیستانی کی جانب سے شہداء کے گھر والوں کا خیال رکھنے اور عوامی تحریک حشدالشعبی کی تشکیل کے بعد حرم مطهرحضرت امام حسین(ع) کے خادم سیدحیدرصالح جلوخوانی کربلایی نےجو کہ عراق کے ایک بڑے تاجر بھی ہیں 200 سے زائد شہداء کے اہل خانہ کے دیکھ بال کی ذمہ داری سنبھالی ہے۔ سیدحیدرصالح جلوخوانی کربلایی اپنی تجارت سے حاصل ہونے والے منافع کو انہی امور میں خرچ کرتا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ جب سے انہوں نے یہ نیک کام شروع کیا ہے اس کے کاروبار میں اضافہ ہوا ہے۔ سیدحیدرصالح جلوخوانی کربلایی زائرین کیلئے بنائے گئے ایک بڑے موکب اباالأحرار کے سربراہ بھی ہیں۔