فوٹو گیلری
ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ میں مسجد الاقصی میں ہزاروں فلسطینیوں نے نماز جمعہ ادا کی۔ اس موقع پر مسجد الاقصی کے ارد گرد سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گغے تھے اور نماز کیلئے صرف ان فلسطینیوں کو مسجد الاقصی میں جانے کی اجازت تھی جن کی عمر 40 سال سے زائد تھی۔