لالجین سفالگری(مٹی کے برتن) بنانے میں لاثانی
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۷ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
مٹی کے برتن کے استعمال کی انسانی تاریخ اور دستکاری یا ھینڈ میڈ کے حوالے سے کافی پرانی ہے۔ایران کے صوبے ھمدان کے شمال مغرب میں واقع شہر لالجین سفالگری(مٹی کے برتن) کے کام کی وجہ سے کافی مشہور ہے۔ یہاں کی آبادی کا تقریبا 80 فیصد سفالگری،ٹائلز اور اسی سے ملتے جلتے کام میں مشغول ہے۔