فوٹو گیلری
ایران میں موسم گرما اور اسکولوں کی چھٹیوں کی وجہ سے لوگ سیر و تفریح کیلئے ساحلی علاقوں کا انتخاب کرتے ہیں اور صوبہ گیلان میں بحیرہ خزر بہترین تفریح گاہ ہے۔