میٹرو اور ٹنل کی کھدائی کرنے والی مشینریوں کا افتتاح
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۹ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
شہروں میں میٹرو اور ٹنل کی کھدائی کرنے والی میکانیزہ مشینریوں کا باقاعدہ افتتاح کل مشہد کے میئر، گورنر اور دوسرے اعلی حکام کی موجودگی میں حرم مطہر کے بابالجواد(ع) حصے میں ہوا۔