Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۳ Asia/Tehran
  • ایران میں مخیر حضرات کی جانب سے اسکول بنانے سے متعلق سیمینار

فوٹو گیلری

ایران میں مخیر حضرات کی جانب سے اسکول بنانے سے متعلق سیمینار کل تہران میں منعقد ہوا۔ ایران میں 6 لاکھ 50 ہزار مخیر حضرات ہیں جو اس کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں اور اسی طرح اینران سے باہر یعنی بیرونی ممالک میں ایک ہزار مخیر حضرات ایران میں اسکول بنانے میں مدد کرتے ہیں۔ ایران میں مخیر حضرات کی جانب سے اسکول بنانے کی تنظیم کے صدر محمدرضا حافظی کا کہنا ہے کہ ماضی میں 37 فیصد اور اس وقت 50 فیصد اسکول مخیر حضرات اپنی مدد آپ کے تحت بناتے ہیں یا پھر ان کی ریپیئرنگ کارتے ہیں۔

ٹیگس