ردانیپور شہداء کی والدہ کا جلوس جنازہ
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۱:۳۰ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
شہید رسول اور مصطفی ردانیپور کی والدہ عصمت عباسمجیدی کی تشیع جنازہ کل عوام اور اعلی حکام کی شرکت سے اصفہان میں ہوئی۔ شہداء کی والدہ نے ایک ملاقات کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی سے خواہش کی تھی کہ جب ان کا انتقال ہو جائے تو انھیں ان کے بیٹے حجتالاسلام شهید مصطفی ردانیپور کی قبر میں دفن کیا جائے۔