مرصاد آپریشن کی یادگار
Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۷ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
آج سے تیس سال قبل ستائیس جولائی انیس سو اٹھاسی کو منافقین کے دہشت گرد گروہ کے حملے کا مقابلہ کرنے کے لئے جسے عراق کے معدوم ڈکٹیٹر صدام کی حمایت حاصل تھی ایران کے جانبازان اسلام نے صوبہ کرمانشاہ میں مرصا آپریشن کا آغاز کیا۔ ایرانی جانبازوں نے ایران کے مغربی علاقے میں واقع مرصاد میں منافقین کا دو روز تک محاصرہ کرکے ان پر کاری ضرب لگائی اور تقریبا دوہزار منافقین کو موت کے گھاٹ اتاردیا اور یوں دہشت گردوں کو بری طرح شکست ہوئی۔