Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۲ Asia/Tehran
  • ایران میں صدی کا طویل ترین چاند گرہن

فوٹو گیلری

28 ۔27 جولائی کی رات ایک گھنٹہ 43 منٹ تک چاند پوری طرح زمین کے سایہ میں رہا اور اس طرح یہ جو نہ صرف 2001 سے اب تک کا سب سے طویل مکمل چاند گرہن رہا بلکہ اگلے 82 برسوں یعنی 2100 تک اتنا طویل مکمل چاند گرہن دوبارہ نہیں ہوگا۔

ٹیگس