Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۴ Asia/Tehran
  • شیراز میں امن و امان بحال کرنے والے سکیورٹی اہلکار کا جلوس جنازہ

فوٹو گیلری

شیراز میں امن و امان بحال کرنے والے سکیورٹی اہلکار کے جلوس جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ حسن ترکان کو گزشتہ روز شیراز میں بلوائیوں نے چاقووں کے وار سے شہید کر دیا تھا۔ سکیورٹی فورسز نے منافقین اور استکبار سے وابستہ ایجنٹوں کو متنبہ کیا تھا کو وہ قانون کو ہاتھ میں لینے کی کوشش نہ کریں۔

 

ٹیگس