فوٹو گیلری
تہران کے آب و آتش پارک میں پتلی کے تماشے کا چھٹا عالمی میلہ سجا جس میں مختلف قسم کی گڑیوں اور اسی طرح پتلی کے تماشے دیکھنے کو ملے۔