Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۲:۰۰ Asia/Tehran
  •  کوہرنگ میں برفباری

فوٹو گیلری

ایران کے صوبے چهارمحال و بختیاری میں موسم خزاں کی پہلی برف باری کے بعد اس علاقے خاص طور سے کوہرنگ کے علاقے کی خوبصورتی دوبالا ہو گئی اور لوگ اس برفباری سے لطف اندوز ہونے کیلئے ان علاقوں کی سیر کو نکلے۔

ٹیگس