Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۲:۱۸ Asia/Tehran
  • سہند بحری جہازایرانی بحریہ میں شامل

فوٹو گیلری

سہند نامی بحری جہاز کو ہفتے کے روز جنوبی صوبے ہرمزگان کے شہر بندرعباس میں منعقدہ خصوصی تقریب کے دوران ایرانی بحریہ کے حوالے کیا گیا۔  اس تقریب میں آرمی چیف، بحریہ کے سربراہ اور دیگر سینیئر عسکری اور سیاسی حکام بھی شریک ہوئے۔سہند، مغربی ایشیا میں سب سے زیادہ ترقی یافتہ بحری جہاز ہے جسے ایران کے دفاعی ماہرین اور بحریہ کے انجینیئروں نے تیار کیا ہے۔ یہ جہاز مختلف قسم کے میزائیلوں اور تارپیڈو سے لیس ہے اور دشمن کے ریڈاروں کو دھوکہ دینے کی توانائی رکھتا ہے۔

ٹیگس