Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۴ Asia/Tehran
  • شب یلدا کی خریداری

فوٹو گیلری

ایران میں شب یلدا کےموقع پر چھوٹے بڑے سب ایک جگہ جمع ہوتے ہیں یعنی فیملی کے ممبران گھر کے بڑے شخص کے گھر جاتے ہیں اور اس رات جشن مناتے ہیں۔ شب یلدا در اصل موسم خزاں کی آخری اور سال کی سب سے بڑی رات کو کہتے ہیں۔ اس رات خشک میووں،اور اسی طرح انار اور تربوز سے خاطر تواضع کی جاتی ہے اور بڑے شعر کہتے ہیں اور قصے کہانیاں سناتے ہیں۔

ٹیگس